پیش لفظ

 

اِس لغت کی تیاری میں گزشتہ چند سالوں میں بلوچ برادری کے​ بہت سے لوگوں نے مدد کی ہے۔ میں​اُن تمام لوگوں کا دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اِس لغت کی تیاری میں​بہت سی معلومات دی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ بلوچوں​ کے ساتھ ساتھ دوسری زبان کے لوگ بھی اِس لغت کے زریعے بلوچی زبان کے بارے میں زیادہ جان سکیں گے۔